فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
الصفحة 249 من 279
تمام عقلاء کے نزدیک یہ بات معلوم ہے کہ اللہ کے علاوہ جن معبودان کی بھی عبادت کی جاتی ہے وہ تمام وجوہ سے کمزور،عاجز اور بے بس ہیں،نیز یہ معبودان اپنے لئے یا اپنے علاوہ کسی اور کے لئے کسی بھی نفع یا نقصان،زندگی یا موت،دینے یا نہ دینے،بلند یا پست کرنے،عزت یا ذلت دینے کے مالک نہیں ہیں،اور نہ ان صفات میں سے کسی صفت سے متصف ہیں جن سے معبود حقیقی (اللہ سبحانہ وتعالیٰ) متصف ہے،تو جس کی یہ حالت ہو اس کی عبادت کیونکر ہو سکتی ہے ؟ اور جس کے یہ اوصاف ہوں اس سے کیسے امید لگائی جا سکتی ہے یا ڈرا جا سکتا ہے ؟ اور ایسے معبود سے کیسے سوال کیا جا سکتا ہے جو نہ سن
حجم الخط: