فهرس الكتاب

الصفحة 169 من 279

اُن پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجو۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:

(( ۔۔ من صلی علي صلاۃ صلی اللّٰہ علیہ بھا عشرًا ) ) [1]

جو مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے اللہ اس کے بدلہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔

نیز ارشاد ہے:

(( لا تجعلوا بیوتکم قبورًا ولا تجعلوا قبري عیدًا،وصلّوا علي فإن صلاتکم تَبْلُغُني حیث کنتم ) ) [2]

اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ اورمیری قبر کو عید (میلا ) نہ بناؤ،اور مجھ پر درود بھیجتے رہو کیونکہ تمہارا درودمجھے پہنچتا ہے تم جہاں کہیں بھی ہو۔

نیز ارشادفرمایا:

(( البخیل من ذکرت عندہ فلم یصل علي ) ) [3]

[2] سنن ابو داود،۲/۲۱۸،مسند احمد ۲/۳۶۷،نیز دیکھئے: صحیح سنن ابو داود،۱/۳۸۳۔

[3] جامع ترمذی،۵/۵۵۱،اور دیگر ائمہ حدیث،نیز دیکھئے: صحیح ترمذی ۳/۱۷۷۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت