{وَمَا أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ مِن رَّسُولٍ إِلَّا نُوحِي إِلَيْهِ أَنَّهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدُونِ} [1]
اور ہم نے آپ سے پہلے جو بھی رسول بھیجا اس کی طرف وحی کی کہ میرے سوا کوئی حقیقی معبود نہیں لہٰذا میری ہی عبادت کرو۔
نیز ارشاد ہے:
{وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِيْ کُلِّ أُمَّۃٍ رَّسُوْلًا أَنِ اعْبُدُوْا اللّٰہَ وَاجْتَنِبُوْا الطَّاغُوْتَ} [2]
اور ہم نے ہر امت میں ایک رسول بھیجا (یہ حکم دے کر ) کہ میری عبادت کرو،اور طاغوت (غیر اللہ) سے اجتناب کرو۔
نیز ارشاد ہے:
{وَاسْأَلْ مَنْ أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِکَ مِنْ رُّسُلِنَا أَجَعَلْنَا مِنْ دُوْنِ الرَّحْمٰنِ آلِھَۃً یُعْبَدُوْنَ} [3]
[2] سورۃ النحل:۳۶۔
[3] سورۃ الزخرف: ۴۵۔