فهرس الكتاب

الصفحة 46 من 279

غلاموں کے آزاد کرنے کا ثواب ملتا ہے۔ [1]

(۱۶) انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو شخص صبح یا شام کے وقت (ایک مرتبہ) یہ دعا پڑھتا ہے:

(( اللّٰہمَّ إني أصبحتُ أُشهدُكَ وأشهدُ حملةَ عرشِك وملائكتَك وجميعَ خلقِك أنك أنت اللّٰہُ لا إله إلا أنت وحدَك لا شريك لك وأنَّ محمدًا عبدُك ورسولُك )

اے اللہ میں صبح سویرے تجھے' تیرے عرش کے اٹھانے والے فرشتوں ' عام فرشتوں اور تیری ساری مخلوق کو اس بات پر گواہ بناتاہوں کہ بلا شبہ توہی اللہ ہے' تیرے سواکوئی حقیقی معبود نہیں ' تو تنہا ہے ' تیرا کوئی شریک نہیں ' اور یقینا محمد صلی اللہ علیہ وسلم تیرے بندے اور رسول ہیں۔

اللہ تعالیٰ اس کے ایک چوتھائی حصہ کو جہنم سے آزاد کردیتا ہے' جو اسے دو

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت