فهرس الكتاب

الصفحة 50 من 279

جب موذن کہے'اللّٰہ أکبر اللّٰہ أکبر'اور تم میں سے کوئی شخص اس کے جواب میں کہے'اللّٰہ أکبر اللّٰہ أکبر'پھر جب موذن کہے'أشھد أن لا إلٰہ إلا اللّٰہ'تو کہے'أشھد أن لا إلٰہ إلا اللّٰہ'پھر جب کہے 'أشھد أن محمدًا رسول اللّٰہ'تو کہے'أشھد أن محمدًا رسول اللّٰہ'پھرجب کہے'حي علی الصلاۃ' تو کہے 'لا حول ولا قــوۃ إلا باللّٰہ'پھر جب کہے'حي علی الفلاح' تو کہے'لا حول ولا قوۃ إلا باللّٰہ' پھر جب کہے'اللّٰہ أکبر اللّٰہ أکبر' تو کہے 'اللّٰہ أکبر اللّٰہ أکبر' پھر جب کہے 'لا إلٰہ إلا اللّٰہ' تووہ کہے'لا إلٰہ إلا اللّٰہ'اپنے دل کے یقین سے ' تو وہ جنت میں داخل ہوگا۔

(۲۰) عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ سے مرفوعًا مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

(( ۔۔۔فإن اللّٰہ حرم علی النار من قال:لا إلہ إلا اللّٰہ،یبتغي بذلک وجہ اللّٰہ ) ) [1]

بیشک اللہ تعالیٰ نے اس شخص کوجہنم کی آگ پر حرا م کر دیا ہے جو کہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت