فهرس الكتاب

الصفحة 53 من 144

وَّيَجْعَلْ لَّكُمْ اَنْہٰرًا۝۱۲] [1]

یعنی:اور میں نے کہا کہ اپنے رب سے اپنے گناه بخشواؤ (اور معافی مانگو) وه یقینًا بڑا بخشنے والاہےوه تم پر آسمان کو خوب برستا ہوا چھوڑ دے گااور تمہیں خوب پے درپے مال اور اولاد میں ترقی دے گا اور تمہیں باغات دے گا اور تمہارے لیے نہریں نکال دے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت