الصفحة 41 من 114

عَذَابِ القَبْرِوَمِن عَذَابِ النَّارِوَمِن فِتْنَۃِ الْمَحْیَاوَالْمَمَاتِ وَمِنْ فِتْنَۃِ الْمَسِیْحِ الدَّجَّالِ۔ )) [1]

''رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان الفاظ کے ساتھ دعاکیاکرتے تھے:اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتاہوں عذاب قبرسے اورجہنم کے عذاب سے اورزندگی اورموت کے فتنے سے اورمسیح دجال کے فتنے سے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت