الصفحة 95 من 114

مخارج حروف کابیان

سوال:… مخرج کسے کہتے ہیں؟

سوال:… مخرج نکلنے کی جگہ کو کہتے ہیں ۔ اس کی جمع مخارج آتی ہے۔

اصطلاحی معنی: جس جگہ سے حرف ادا ہوتا ہے اسکومخرج کہتے ہیں ۔

اصول مخارج

یعنی مخارج کی بنیادی جگہیں

سوال:… اصول مخارج کون سے ہیں

جواب:… اصول مخارج پانچ ہیں۔ حلق، لسان ،شفتان ، جوف فم ،خیشوم

حروف کے مخارج

(1) حلق

سوال:… حلق میں کتنے مخارج اور کتنے حروف ہیں؟

سوال:… اس میں تین مخارج اورچھ حروف ہیں ۔

مخرج نمبر 1: اقصی حلق: یعنی حلق کا آخری حصہ جو سینے سے ملا ہوا ہے اس سے دو حروف ادا ہوتے ہیں ۔ ء ۔ ھـ

مخرج نمبر2: وسط حلق: یعنی حلق کادرمیانی حصہ ۔ اس سے دو حروف ادا ہوتے ہیں ۔ ع ، ح ۔

مخرج نمبر3: ادنی حلق: یعنی حلق کااوپر والا حصہ جومنہ کی طرف ہے ا س سے دو حروف ادا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت