فهرس الكتاب

الصفحة 130 من 320

یہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ضرورت کے مطابق مال لینے کی اجازت دی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ ناجائز خرچہ لینا صحیح نہ ہو گا اور یہ بھی یاد رہے گھر کے بجٹ کو ضرورت کے بغیر بڑھانا عقلمند اور کفایت شعار بیوی کاکام نہیں ہے۔ (محمد بن صالح عثیمین)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت