فهرس الكتاب

الصفحة 215 من 320

ماہواری

ایام ماہواری میں ازدواجی تعلق؟

سوال۔ شیخ صاحب! اگر کوئی شخص ایام ماہواری میں اپنی بیوی سے ازدواجی تعلق قائم کر لیتا ہے تو اس پر کیا واجب ہے؟ براہ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں۔

جواب۔جو آدمی ایام ماہواری میں اپنی اہلیہ سے ازدواجی تعلقات قائم کرے وہ ایک دینار یا نصف دینار صدقہ کرے، یہ اس کے جرم کا کفارہ ہوگا۔یہ قول حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔ جیسے جھوٹی قسم کا کفارہ ہے اسی طرح بعض گناہوں کا بھی کفارہ ہے۔یہ اس جرم کی تخفیف اور توبہ کے مکمل ہونے کا ذریعہ ہے۔ (عبدالرحمٰن سعدی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت