کتاب کا نام: مسلمان خاندان اسلام کی آغوش میں - مصنف: محمد صدیق اختر - ناشر: مکتبہ اسلامیہ - اشاعت کا سال: فروری 2012 - صفحات کی تعداد: 306 - ماخذ: شاملہ اردو
تو کسی مقابلہ بازی میں حصہ لے سکتی ہے اور نہ ہی کسی میچ وغیرہ میں شریک ہوسکتی ہے۔حدیث میں مذکورقصہ میاں بیوی کے ساتھ خاص ہے،اس سے عام دلیل لینا جائز نہیں ہے۔ (عبداللہ جبرین)