فهرس الكتاب

الصفحة 190 من 203

کرنا / یا بالفاظِ دیگر اسلوب ترغیب استعمال کرنا

۱۰۔ [اسلوب تمثیل و تشبیہ] کا استعمال کرنا

۱۱۔ مخاطب لوگوں کے ہاں معروف بات یا طرزِ عمل کی مثال دے کر پیغامِ دعوت کو خوب نکھارنا،موثر اور زور دار بنانا

تنبیہ:

[ہر میسر آنے والے موقع پر دعوت دینے] کی بات پر عمل کرتے ہوئے داعی کو ضرور پیش نظر رکھے:

اس کی دعوت ممکن حد تک جامع اور مختصر ہو۔مخاطب لوگوں کو اپنی اپنی مصروفیات اور دلچسپی کی باتیں ہوتی ہیں۔کہیں ایسا نہ ہو،کہ داعی کی بے کار تمہید اور طویل و عریض گفتگو مخاطب لوگوں کو دین کے قریب کرنے کی بجائے اُس سے دُور کرنے کا سبب نہ بن جائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت