کتاب کا نام: دعوت دین کس چیز کی طرف دی جائے - مصنف: پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی - ناشر: دار النور اسلام آباد - اشاعت کا سال: 2010ء - صفحات کی تعداد: 160 - ماخذ: شاملہ اردو
'' میرے بھتیجے نے جھوٹ نہیں کہا،تم واپس چلے جاؤ۔'' [1]
گفتگو کا حاصل یہ ہے،کہ دعوتِ توحید اور شرک کا ردّ تو بہرحال کرنا ہے۔اس کو ترک کرنے کی گنجائش نہیں ہے۔البتہ اس سلسلے میں دعوت حکمت سے دی جائے گی۔واللہ تعالیٰ أعلم۔