فهرس الكتاب

الصفحة 49 من 221

ہی تعداد میں ہوں (اور باہم متعارض ہی کیوں نہ ہوں) مگر وہ کسی بھی قسم کے تکلف سے پاک ہوتے ہیںاور عین قرینِ عدل وانصاف ہوتے ہیں ۔ [1]

اے مسلمان بہن! تو اس دردناک صورتحال سے عبرت پکڑ جس سے آج بہت ساری، دینی تعلیم سے بے بہرہ مند نوجوان لڑکیاں دوچارہیںوہ یہ کہ وہ آج بھیڑیانماانسانوں کے ہاتھوں ایک گیند نما کھلونا بن چکی ہیں۔اس حقیقت کو آشکارہ کرنے کیلئے سابقہ حسینہ عالم مارلین مورنوکایہ قول ہی کافی ہے وہ کہتی ہے:میں یہ جان چکی ہوں کہ میں مردوں کے ہاتھوں ایک کھلوناہوں اور میں حقیقی سعادت بھری زندگی سے محروم ہوں۔

[2] ابوداؤد:۲۴۸۸

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت