فهرس الكتاب

الصفحة 216 من 633

م شیعہ کا مہدی م اہل سنت والجماعت کا مہدی

14 وہ بچپن سے غار میں بند ہے۔ [1] 14 وہ اپنا بچپن اپنے گھر میں گزاریگا۔

15 ان کی گردن میں بیعت نہیں ہوگی۔ [2] 15 ان کی بیعت ہوگی۔

16 ان کے ساتھ شہادت دو شہادتوں کے برابر ہے۔ [3] 16 ان کے ساتھ شہادت بھی ایسے ہی ہوگی جیسے کسی دوسرے کے ساتھ۔

17 اس کے منتظرین کا اجر اہل بدرواحد کے اجر سے بڑھ کر ہے۔ [4] 17 محض اس کا انتظار کرنے والوں کے لیے کوئی اجر نہیں ہے۔

18 مہدی دجال کو قتل کرے گا۔ [5] 18 حضرت عیسی دجال کو قتل کریں گے۔

19 اسکی سب سے پہلے بیعت جبریل کرینگے۔ [6] 19 جبریل ان کی بیعت نہیں کرے گا۔

20 محمد صلی اللہ علیہ وسلم مہدی کے پیروکار ہونگے۔ [7] 20 نہیں ' بلکہ وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کاپیروکار ہوگا۔

21 مردوں کو قتل کریگا ' حاملہ عورتوں کے پیٹ چاک کرے گا۔ [8] 21 ایسا کچھ بھی نہیں کرے گا (یہ سب من گھڑت باتیں ہیں ) ۔

22 اس کی ماں کاکوئی تعین یا پہچان نہیں۔ [9] 22 اس کی ماں معروف ہوگی۔

23 ایک ہی دن میں حمل اور ولادت ہوگی۔ [10] 23 حمل و ولادت دونوں طبعی ہونگے۔

24 اس کا حمل پیٹ میں نہیں ' پہلو میں ہوا تھا۔ [11] 24 اس کا رحم میں ہی ہوگا۔

25 آپ خلاف عادت ران سے پیدا ہوئے۔ [12] 25 ایسا نہیں ' بلکہ آپ کی ولادت طبعی ہوگی۔

26 آپ نے پیدائیش کے ساتویں دن:ابراہیم 'نوح؛ادریس ؛ صالح 'ہود'داؤد 'موسی 'عیسی علیہم السلام کے صحیفے اور قرآن پڑھ لیا۔ [13]

26 ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ (یہ سب من گھڑت کہانیاں ہیں ) ۔

27 اسکی ماں نے اسے دودھ نہیں پلایا۔ [14] 27 آپکو آپ کی ماں دودھ پلائے گی۔

[2] بحار الأنوار۲۲/۲۴۰۔

[3] بحار الأنوار۵۲/۳۴۹

[4] بحار الأنوار ۵۱/۲۶

[5] بحار الأنوار۵۲/۳۳۸۔

[6] الغیبۃ للنعماني ص۲۰۰۔

[7] بحار الأنوار۵۳/۲۰۲۔

[8] النجم الثاقب۳۴۶۔

[9] النجم الثاقب۲۹۳۔

[10] بحار الأنوار۵۲/۳۱۵۔

[11] بحار الأنوار۵۱/۳۴

[12] بحار الأنوار ۵۲/۳۴۶۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت