پہلی فصل:
یہودکی اللہ کی طرف ندامت اور رافضیوں کی بداء کی نسبت
یہ فصل چار مباحث پر مشتمل ہے:
پہلی بحث: یہود کے ہاں اللہ تعالیٰ کی طرف حزن و ندامت کی نسبت
دوسری بحث: اللہ کی طرف بداء کی نسبت رافضی مذہب میں
تیسری بحث: اللہ کی طرف ندامت اور حزن، اور بداء کی نسبت میں یہودیوں اور
رافضیوں میں
چوتھی بحث: اللہ کی طرف ''حزن،ندامت اور بداء کی نسبت کا ابطال