فصل اول: محبت و نفرت میں یہودی رافضی عدمِ اعتدال
یہ فصل چار مباحث پر مشتمل ہے:
پہلی بحث:… بعض انبیاء اور حاخاموں کے متعلق یہودی غلو اور بعض میں طعن
دوسری بحث:… رافضیوں کا ائمہ میں غلو اور صحابہ پر طعن
تیسری بحث:… یہود اور روافض کی انبیاء و صالحین میں غلو اور طعن میں مشابہت
چوتھی بحث: …یہود اور روافض کے انبیاء و صالحین میں غلو اور طعن پررد