فهرس الكتاب

الصفحة 218 من 633

م شیعہ کا مہدی م اہل سنت والجماعت کا مہدی33

42 محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے علم سے زیادہ علم لائیگا۔ [1] نہیں 'بلکہ شریعت محمدی کامتبع ہوگا۔

43 عیسی اس کے نصرت کو آئیں گے۔ [2] نہیں بلکہ مہدی عیسی کے تابعدار ہونگے۔

44 مہدی ڈرپوک تھے [3] نہیں بلکہ انتہائی بہادر ہوں گے۔

45 آپ تمام مخلوق سے پہلے پیدا ہوئے [4] ایسا نہیں ہے 'بلکہ ابھی پیدا ہونگے۔

46 مہدی کی ولادت خفیہ ہوئی [5] آپ کی ولادت ظاہری ہوگی۔

47 جبریل ان کے ہاتھوں کابوسہ دیں گے [6] ایسا کہیں بھی ثابت نہیں ہے۔

48 عیسی علیہ السلام آپکے وزیر ہوں گے [7] بلکہ آپ عیسی کے تابعدار ہوں گے۔

49 خضر آپ کے آگے آگے چلیں گے [8] بے دلیل اورمن گھڑت بات ہے۔

50 آٹھ ماہ میں تمام لوگوں کو قتل کردیگا [9] مسلمانوں کو قتل نہیں کریگا۔

51 مہدی لوگوں کو دیکھے گا مگر لوگ اسے نہیں دیکھ پائیں گے [10] مہدی لوگوں کو دیکھے گا اور لوگ اسے بھی دیکھے گے۔

52 مہدی کے بارے میں کوئی صحیح حدیث نہیں [11] آپ کے بارے میں صحیح احادیث موجود ہیں۔

53 ان کے نواب جب اس کے ہتھیلوں میں دیکھیں گے تو مسئلہ کا حکم سمجھ جائیں گے [12] آ پ کے متبعین کی کوئی ایسی خاصیت نہیں ہوگی۔

54 ان کے ہاتھوں میں علم ایسے پیدا ہوگا جیسے کھیت میں فصل پیدا ہوتی ہے [13] ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا،بلکہ آپ تمام لوگوں کی طرح علم حاصل کریں گے۔

وہ لوگوں کو حضرت علی کی ولایت کی اور دشمنوں سے برأت کی دعوت دیں گے [14] ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا۔ [ بلکہ آپ کی بیعت ہوگی، اور جہاد ہوگا]

[2] النجم الثاقب۲۶۶۔

[3] بحار الأنوار۵۱/۱۲۶۔

[4] بحار الأنوار۵۱/۳۳۔

[5] الغیبۃ للنعماني ۱۶۶۔

[6] الغیبۃ للطوسي ۴۷۴۔

[7] بحار الأنوار۵۲/۳۲۶۔

[8] بحار الأنوار۵۳/۹۳۔

[9] الغیبۃ للطوسي ۴۶۸۔

[10] بحار الأنوار۵۲/۳۲۲۔

[11] الغیبۃ للنعماني۲۳۹۔

[12] الغیبۃ للنعماني۲۳۹۔

[13] بحار الأنوار ۵۲/۳۲۵۔

[14] بحار الأنوار۲/۳۰۹۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت