استادِ گرامی علامہ شمس الحق کی وفات کے محض چند ماہ بعد ۳۵ برس کی عمر میں جمادی الثانیہ ۱۳۲۹ھ/ مئی ۱۹۱۱ء کو وفات پائی۔ [1]
مولانا ابو یحییٰ امام خاں نوشہروی نے مولانا زبیر کی تاریخِ وفات ۱۸ جمادی الاولیٰ ۱۳۱۹ھ لکھی ہے، [2] جو درست نہیں ۔
[2] ''ہندوستان میں اہلِ حدیث کی علمی خدمات'' (ص: ۵۸)