فهرس الكتاب

الصفحة 208 من 732

وفات:

مولانا حکیم ابو نصر فضل حسین نے اپنی علمی و عملی زندگی کا بھرپور وقت گزارا۔ شعر و ادب کی خدمت بھی انجام دی اور فریضہ طبابت بھی بحسن و خوبی نبھایا۔ صرف ۵۵ برس کی عمر میں ۱۳۲۶ھ بمطابق ۱۹۰۸ء میں لکھنؤ میں وفات پائی اور وہیں مدفون ہوئے۔ [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت