کتاب کا نام: دبستان نذیریہ - مصنف: محمد تنزیل الصدیقی الحسینی - ناشر: دار ابی طیب للنشر والتوزیع - اشاعت کا سال: جنوری 2018ء - صفحات کی تعداد: 718 - ماخذ: شاملہ اردو
مولانا شاہ عین الحق نے زیادہ عمر نہیں پائی، لیکن جو کچھ ساعتیں تقدیرِ الٰہی نے ان کے حوالے کیں ، ان میں دین کی بہت عمدہ خدمت انجام دی۔ رحمۃ اللّٰه علیہ [1]