فهرس الكتاب

الصفحة 306 من 732

8 '' نور العینین في شہادت حسین در رد کتاب الشہادت'': مرزا حیرت دہلوی کی ''کتاب الشہادت'' کے بعض مباحث کی تردید میں ہے۔

 ''سیرت محمدی عن کتب سماوی بلسان توحیدی در رد نصاری و یہود''۔

وفات:

ڈاکٹر مظفر اقبال کے مطابق مولانا کی وفات ۱۳۲۶ھ بمطابق ۱۹۱۷ء میں ہوئی۔ [1] لیکن ہمارا قیاس ہے کہ مولانا کی وفات اس کے بعد ہوئی ہو گی، کیونکہ مولانا ثناء اللہ امرتسری نے ان کا جواب اپنے رسالے میں ۱۹۱۸ء میں انھیں مخاطب کر کے لکھا تھا۔ واللّٰه أعلم [2]

[2] حالات کے لیے ملاحظہ ہو: ہفت روزہ ''اہلِ حدیث'' (امرتسر) ۲۳ اگست ۱۹۱۸ء (از قلم: مولانا ثناء اللہ امرتسری) ، ''بہار میں اردو نثر کا ارتقاء ۱۸۵۷ء سے ۱۹۱۴ء تک'' (ص: ۸۴۔۸۹، ۱۲۷۔۱۲۸) ، ''اصحابِ علم و فضل'' (ص: ۱۹۸۔۱۹۹، ۲۰۷۔۲۰۸)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت