فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
الصفحة 347 من 732
کیفیت میں دردِ سر و کمر میں بھی شدت ہوئی۔ بیماری ہی کی حالت میں بہار تشریف لے گئے اور بالآخر وہیں ۸ رمضان المبارک ۱۳۳۱ھ / ۱۱ اگست ۱۹۱۳ ء کی شب ۱۲ بجے بروز پیر مولانا نے وفات پائی اور ہرگانواں میں مدفون ہوئے۔ [1]
حجم الخط: