فهرس الكتاب

الصفحة 392 من 732

وفات:

دبستانِ نذیریہ کے اس اہم رکن اور کتبِ حدیث و عقیدۂ سلف کے اس عظیم ناشر نے ۲۷ ربیع الاول ۱۳۳۴ھ / ۲ فروری ۱۹۱۶ء [1] کو بروز بدھ نماز فجر کے بعد وفات پائی اور ہمیشہ کے لیے اس دنیائے دوں سے کنارہ کر کے ملائے اعلیٰ کی بلندیوں کی طرف گام فرسا ہوئے۔ رحمہ اللّٰه رحمۃ واسعۃ۔ [2]

[2] مولانا تلطف حسین عظیم آبادی کے حالات کے لیے ملاحظہ ہو: عون المعبود (۴ / ۵۵۲) ، الحیاۃ بعد المماۃ (ص: ۳۴۴ و متفرق صفحات) ، ہفت روزہ ''اہلِ حدیث'' (امرتسر) ۶ دسمبر ۱۹۱۸ء (مضمون نگار: مولانا شرف الدین دہلوی) ، کلیات فخر (ص: ۲۶۲) ، نزہۃ الخواطر (ص: ۱۲۰۴) ، تذکرہ علمائے حال (ص: ۲۰) ، حیاۃ المحدث شمس الحق و اعمالہ (ص: ۲۹۱۔۲۹۳) ، مولانا شمس الحق عظیم آبادی، حیات و خدمات (ص: ۱۱۰، و نیز متفرق صفحات) ، نثر الجواھر و الدرر (ص: ۲۹۴،۲۹۵) ، مدارس اہلِ حدیث، دہلی (ص: ۱۱۴۔۱۱۵، ۳۵۳۔ ۳۵۵) ، تحریکِ ختمِ نبوت (۶/۵۷۲۔۵۷۳) ، گلستانِ حدیث (۱۱۵۔۱۲۵) ، ہفت روزہ ''الاعتصام'' (لاہور) ۲۲ اپریل ۲۰۰۵ء (مضمون نگار: مولانا ابراہیم خلیل) ، ارضِ بہار اور مسلمان (ص: ۳۴۷) ، حیاتِ نذیر (ص: ۱۹۲، ۱۹۳)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت