فهرس الكتاب

الصفحة 423 من 732

4 ''حاشیہ سعادت شرح سلم العلوم'': قاضی محب اللہ بہاری کی مشہورِ زمانہ کتاب ''سلم العلوم'' پر مولانا نے حواشی لکھے تھے، تاہم یہ حواشی طبع نہ ہو سکے۔ [1]

وفات:

دبستانِ نذیریہ کے اس مایۂ ناز رکن اور ہندوستان کے اس جلیل القدر مدرس عالم نے طویل عمر پاکر ۱۸ جمادی الاخریٰ ۱۳۶۰ھ بمطابق ۱۴ جون ۱۹۴۱ء کو وفات پائی۔ [2]

[2] مولانا سعادت حسین بہاری کے حالات کے لیے ملاحظہ ہو: نزہۃ الخواطر (۱۲۳۳، ۱۲۳۴) ، تذکرہ علمائے بہار، تذکرہ علمائے حال (ص: ۲۷) ، شمس العلماء (ص: ۱۴۷، ۱۴۸) ، نثر الجواھر و الدرر (ص: ۴۶۴) ، کاروانِ رفتہ (ص: ۱۰۸، ۱۰۹) ، مدرسہ عالیہ کلکتہ، علمی و دینی خدمات کا تاریخی جائزہ: (مقالہ برائے پی۔ایچ۔ڈی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت