فهرس الكتاب

الصفحة 484 من 732

آہ!

خاک میں کیا صورتیں ہوں گی جو پنہاں ہو گئیں

اب ان ہستیوں کو آنکھیں نہیں ، دل ڈھونڈتا ہے۔ مولانا ابراہیم کی عظمت کی ایک بہت بڑی دلیل یہ ہے کہ ان کے بعد پھر ان کی جگہ پُر نہ ہو سکی اور ایسی جامع الصفات ہستی دوبارہ پیدا نہیں ہوئی۔ رحمہ اللّٰه رحمۃ واسعۃ [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت