فهرس الكتاب

الصفحة 490 من 732

احمدیہ مدرسے کی کون اب لے گا خبر؟ فیض جس کا ہند میں ہے چار سو پھیلا ہوا

جنت الفردوس میں دے اے خدا ! ان کو جگہ اور کر توفیق صبر ان کے اعزہ کو عطا

سالِ رحلت کی ہوئی جب فکر مجھ رنجورؔ کو غیب سے آواز یہ آئی کہ غم ادریس کا [1]

وفات:

تاریخ اہلِ حدیث کے اس گمنام کارکن، خاموش مبلغ اور مخلص عالم نے طویل علالت کے بعدبروز جمعہ ۹ صفر ۱۳۳۶ھ بمطابق اکتوبر ۱۹۱۷ء کو وفات پائی۔ [2]

[2] دیکھیں: ماہنامہ ''ضیاء السنۃ'' (کلکتہ) ربیع الثانی ۱۳۲۰ھ (مضمون نگار: مولانا محمد ہادی) ، ہفت روزہ ''اہلِ حدیث'' (امرتسر) دسمبر ۱۹۱۷ء (از قلم: مولانا ثناء اللہ امرتسری) ، ہفت روزہ ''اہلِ حدیث'' (امرتسر) ۱۳ ربیع الاول ۱۳۳۶ھ (از قلم: مولانا ابراہیم میرؔ سیالکوٹی) ، ''کلیاتِ فخرؔ'' (ص: ۲۹۳) ، ''مکاتیبِ ابو الکلام آزاد'' (۱/۷۵۔۷۷)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت