فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
الصفحة 540 من 732
وفات:
دبستانِ نذیریہ کے اس اہم رکن، بلدۂ بہار کے اس عظیم المرتبت عالمِ دین،بلند پایہ مبلغ و مدرس اور ماہرِ طبیب نے ۲۲ جمادی الاولیٰ ۱۳۴۸ھ بمطابق ۲۷ اکتوبر ۱۹۲۹ء کو بوقت ۴ بجے صبح وفات پائی اور اپنے آبائی قبرستان چک فتاح رمضان پور میں مدفون ہوئے۔ [1]
حجم الخط: