فهرس الكتاب

الصفحة 56 من 732

ایک پوتی داماد اور ایک نواسی داماد، یعنی کل ۱۰ افراد میاں نذیر حسین دہلوی سے رشتہ تلمذ رکھتے تھے۔ ایک ہی خاندان کے اس قدر افراد کی سیّد نذیر حسین دہلوی سے انسلاک کی ایسی کوئی دوسری مثال دبستانِ نذیریہ میں نہیں ملتی۔ مناسب معلوم ہوتا ہے کہ ان کے خاندانی شجرے کو یہاں درج کیا جائے، تاکہ ان علما کے باہمی خاندانی تعلق کو سمجھنا آسان ہو جائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت