فهرس الكتاب

الصفحة 711 من 732

کے عنوان سے لکھا۔ ۱۹۱۰ء میں کلکتہ سے طبع ہوئی، تعدادِ صفحات ۷۲ ہے۔کتاب پر مولانا عبد الصمد اوگانوی دانا پوری، مولانا ابو النعما ن عبد الرحمن اعظمی، مولانا محمد مسلم دانا پوری، مولانا ابو المعالی محمد علی مؤی و غیرہم کی تقریظات ہیں ۔ کتاب کی تالیف کے وقت فاضل مؤلف مرشد آباد کے ایک مقام جنگی پور میں مقیم تھے۔

جھاڑ کھنڈ میں مولانا علی حسن کی تبلیغی مساعی نا قابلِ فراموش ہیں ۔ افسوس دبستانِ نذیریہ کے اس جید عالم و مبلغ رکن کے تفصیلی حالات دستیاب ہو سکے۔ نہ سنینِ ولادت و وفات سے آگاہی ہو سکی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت