فهرس الكتاب

الصفحة 444 من 908

[لوگوں نے منسوخ کی تعداد کو بہت زیادہ کر دیا ہے اور اس میں بے شمار آیتوں کو داخل کر دیا ہے]

وَھَاکَ تَحْرِیْرُ آيٍ لَا مَزِیْدَ لَھَا

عِشْرِیْنَ حَرَّرَھَا الْحُذَّاقُ وَالْکُبْرُ

[یہ ان آیتوں کا نوشتہ ہے،جس سے زیادہ منسوخ نہیں،وہ بیس آیات ہیں جنھیں ماہرین اور بڑوں نے منسوخ لکھا ہے]

آيُ التَّوَجُّہِ حَیْثُ الْمَرْئِ کَانَ وَأَن

یُّوْصِيَ لِأَھْلِیْہِ عِنْدَ الْمَوْتِ مُحْتَضَرُ

[انسان جہاں بھی ہو نماز میں قبلے کی طرف توجہ کی آیت اور یہ کہ قریب المرگ موت کے وقت اپنے اہل کو وصیت کرے]

وَحُرْمَۃُ الْأَکْلِ بَعْدَ النَّوْمِ مَعَ رَفَثٖ

وَفِـــــــــدْیَۃٌ لِمُــــــطِیْقِ الصَّـــــــوْمِ مُشْتَھِرُ

[سونے کے بعد ہم بستری سمیت کھانے کی حرمت اور طاقتور کے روزے کا فدیہ مشہور ہے]

وَحَقُّ تَقْـــــــــــــــوَاہ فِیْمَـــــــــــــــا صَحَّ فِيْ أَثَرٖ

وَفِيْ الْحَرَامِ قِتَالٌ لِلْأَلَی کَفَرُوْا

[اس سے ڈرنے کا حق ادا کرو،جیسے حدیث سے ثابت ہے اور حرام مہینے میں کافروں سے قتال کرنا]

وَالْإِعْتِــــــــــدَادُ بِحَوْلٍ مَعَ وَصِیَّتِھَا

وَأَنْ یُّدَانَ حَدِیْثُ النَّفْسِ وَالْفِکْرٖ

[عورت کا وصیت کے ساتھ ایک سال عدت گذارنا اور یہ کہ نفس کی بات اور فکر کا بدلہ دیا جائے گا]

وَالْحَلْفُ وَالْحَبْسُ لِلزَّانِيْ وَ تَرْکُ أُلَی

کَفَــــــرُوْا شَھَادَتَھُمْ وَالصَّبْرُ وَالنَّفَرُ

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت