فهرس الكتاب

الصفحة 791 من 908

الشمس المنیرۃ في القراء ات السبعۃ الشہیرۃ: یہ ادیب الحسین بن محمد البکری الدباس رحمہ اللہ (المتوفی: ۵۲۴؁ھ) کی تالیف ہے۔

شمسیۃ: یہ ترکی زبان میں علمِ قراء ت و تجوید پر احمد بن قرامان قونوی رحمہ اللہ کی تالیف ہے،اس کا آغاز ان الفاظ سے ہوتا ہے:''الحمد للّٰہ الذي نور قلوب المؤمنین بنور المعرفۃ والإیقان…الخ'' مولف نے اسے بارہ (۱۲) ابواب پر مرتب کیا ہے۔

علم الشواذ:

یہ علمِ قراء ت کی ایک فرع ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت