فهرس الكتاب

الصفحة 546 من 908

[اس کے سوا جو بھی کلام ہے،اس کی حیثیت چھلکے کی سی ہے اور رہا یہ کلام تو یہ سارے کا سارا مغز ہی مغز ہے]

دعوا کل قول غیرہ ما سوی الذي أتی عن رسول اللّٰہ فھو صواب

[اس قول کے سوا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے،ہر چیز کو چھوڑ دو،کیونکہ وہی حق اور سچ ہے]

وعضوا علیہ بالنواجذ واصبروا علیہ و لو لم یبق في الفم ناب

[اس کو خوب مضبوطی سے پکڑ لو اور اس پر صبر کرو،اگرچہ منہ میں کوئی دانت باقی نہ رہے (یعنی آخری دم تک اس سے وابستہ رہو) ]

تروا کل ما ترجون من أي مطلب إذا کان فیکم ہمۃ وطلاب

[تمھیں جس قسم کا بھی مطلب ہو،اس سے پورا ہوجائے گا،بشرطیکہ تمہارے اندر ہمت اور جستجو موجود ہو]

أطیلوا علی السبع الطوال [1] وقوفکم تَدِرُّ علیکم بالعلوم سحاب

[سبع طوال (سات لمبی سورتوں) کی تلاوت کثرت سے کرو،تم پر علوم کے بادل برسیں گے]

وکم من ألوف في المئین [2] فکن بھا ألوفا تجد ما ضاق عنہ حساب

[سو آیات والی قرانی سورتوں میں ہزاروں (فوائد) ہیں،ان کے ساتھ وفا کا رشتہ بناؤ،تنگیاں آسانیوں میں تبدیل ہو جائیں گے]

وفي طي أثناء المثاني [3] نفائس یطیب لہا نشر و یفتح باب

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت