فهرس الكتاب

الصفحة 752 من 908

بیان کیا ہے،ان میں سے ہر قسم دس اصول کی طرف راجح ہے۔یہ زبدۂ قرآن پر مشتمل ہے۔

الجواہر في علم التفسیر: یہ جلالین سیوطی رحمہ اللہ (المتوفی: ۹۱۱؁ھ) کی تالیف ہے۔انھوں نے شیخ عبدالعزیز بن عبدالواحد مدنی رحمہ اللہ کے لیے نظم کی شکل میں اس کو تحریر کیا۔

جواہر الدقائق في القراء ات۔

الجواہر في القراء ات العشرۃ: یہ شیخ جمال الدین حسین بن علی الحصنی رحمہ اللہ کی تالیف ہے،جو انھوں نے ۹۶۱؁ھ میں تالیف کی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت