فهرس الكتاب

الصفحة 18 من 108

اور فرمایا:

{ وَمَا آتَاکُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوہُ وَمَا نَہَاکُمْ عَنْہُ فَانتَہُوا }

(الحشر:۷)

'' سو جو چیز تم کو پیغمبر دیں وہ لے لو اور جس سے منع کریں (اس سے) باز رہو ۔''

نیز اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:

{ قُلْ إِنْ کُنتُمْ تُحِبُّونَ اللّٰهَ فَاتَّبِعُونِیْ یُحْبِبْکُمُ اللّٰہُ وَیَغْفِرْ لَکُمْ ذُنُوبَکُمْ وَاللّٰهُ غَفُورٌ رَّحِیْمٌ } (آل عمران:۳۱)

'' آپ فرمادیجئے: اگر تم اللہ تعالیٰ سے محبت کرتے ہو تو میری اتباع کرو، اللہ تعالیٰ بھی تم سے محبت کریں گے ، اور تمہارے گناہ بھی معاف کردیں گے ،اور اللہ تعالیٰ بڑے ہی بخشنے والے مہربان ہیں۔'' [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت