فهرس الكتاب

الصفحة 59 من 108

عقد نکاح ہے (اپنا حق) چھوڑ دیں (اور پورا مہر دیدیں تو اُن کو اختیار ہے) ۔''

حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:''جن کے ہاتھ میں عقد ِ نکاح ہے ' سے مراد شوہر ہیں ''۔

اور حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: '' اس سے مراد ولی ہے۔'' [1]

اس میں راجح پہلا قول ہے ' کیونکہ آیت کے معانی اسی پر دلالت کرتے ہیں ۔ اور اس لیے بھی کہ اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث بھی منقول ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت