فهرس الكتاب

الصفحة 111 من 186

ترجمہ:عمرو بن شعیب،اپنے باپ اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جوشخص دوسروں (کفار) کی مشابہت اختیار کرتاہے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔

وعن ابن عباس رضی اللّٰه عنھما قال: قال رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم: (إنہ لیس منا من عمل سنۃ غیرنا) [1]

ترجمہـ:عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہمااسے مروی ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ـنے فرمایا: بے شک دوسروں (کفار) کے طریقے کو اپنانے والا ہم میں سے نہیں ہے۔

وجہِ استدلال

چھوٹے،باریک یاتنگ لباس پہننے والی عورت درحقیقت بے حیاء ،کم عقل

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت