امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے بہت سے اصحاب نے کفار کے لباس کی مشابہت اختیار کرنے والوں کے کفر تک کاقول اختیار کیاہے۔ [1]
ان احادیث وآثارسے وجہِ استدلال
واضح ہورہاہے کہ عورتوں کاچھوٹا،باریک اور تنگ لباس پہننا حرام ہے،کیونکہ یہ کفار کا لباس ہے،اورہمیں لباس کے معاملے میں کفار کی مشابہت اختیار کرنے سے روکا گیا ہے۔
عن عبداللّٰه بن عمرو بن العاص رضی اللّٰه عنھما قال:رأی رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم علی ثوبین معصفرین فقال: (إن ھذہ من ثیاب الکفار فلاتلبسھا) [2]
ترجمہ:عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہمااسے مروی ہے، فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے زرد رنگ سے رنگا ہوا جوڑا پہنے دیکھاتوفرمایا:یہ کافروں کالباس ہے،تم اسے مت پہناکرو۔
وجہِ استدلال
ثابت ہوا کہ کفار کالباس پہننا ناجائز ہے،اور یہ کپڑے جنہوں نے عورت
[2] صحیح مسلم:۲۰۷۷