انہی میں شمارہوگا۔
عن عبداللّٰه بن مسعود رضی اللّٰه عنہ عن النبی صلی اللّٰه علیہ وسلم قال: (المرأۃ عورۃ، فإذا خرجت استشرفھا الشیطان)
ترجمہ:عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:عورت پوری کی پوری پردہ ہے، پس جب گھر سے باہر نکلتی ہے توشیطان اسے جھانکنے لگتاہے۔ [1]
وعن عبداللّٰه بن عمررضی اللّٰه عنھما عن رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم قال: (المرأۃ عورۃ)
عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما اسے مروی ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:عورت مکمل پردہ ہے ۔ [2]
[2] ہیثمی کہتے ہیں (مجمع:۷۶۷۱) اسے طبرانی نے اوسط میں بیان کیا ہے اورا س کے رواۃ صحیح کے رواۃ ہیں۔