فهرس الكتاب

الصفحة 138 من 186

ہےجوہردور میں معمول بہ رہے ہیں،لہذا آج بھی ان اصول وقواعد کا لحاظ ضروری ہے۔

عورتوں کے چھوٹے،باریک اور تنگ کپڑے،معاشرے میں بہت بڑے بگاڑ اور اخلاقی پستی اوربہت سے ناجائز امورکے پیداہونے کا سبب بنتے ہیں،لہذا انہیں ایسے لباس زیب تن کرنے سے ضرور روکاجائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت