فهرس الكتاب
الصفحة 179 من 186
النساء) (صحیح ملسم:۶۷۳۸)
ترجمہ:عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میں نے جہنم میں جھانکاتودیکھا کہ اس میں زیادہ تعداد عورتوں کی ہے،اور ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں:جنت میں سب سے کم عورتیں ہونگی۔
ان دونوں حدیثوں میں اس اہم نکتے کی طرف اشارہ ہے کہ عورتیں،حرام کاموں میں زیادہ اور جلد ملوث ہوجاتی ہیں۔ (والعیاذ باللّٰه )
حجم الخط: