فهرس الكتاب

الصفحة 23 من 186

اس حدیث سے وجہِ استدلال یہ ہے کہ عورت کا پاؤں پردہ ہے ،جسے ڈھانپنا واجب ہے،حالانکہ ٹخنے سے نیچے لباس لٹکانا حرام ہے ،مگر شارع نے عورت کیلئے اسے مباح قرار دیا ہے،تاکہ اس کاپاؤں ظاہر نہ ہوسکےکہ جسے ڈھانپنا فرض ہے۔

امام بیہقی رحمہ اللہ اس حدیث کے تحت لکھتےہیں:

(وفی ھذا دلیل علی وجوب ستر قدمیھا) [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت