فهرس الكتاب

الصفحة 569 من 660

وارث پائیاں آنے

بیوی 00 2

بیٹی 00 8

5پوتے (ہرایک کوایک آنہ) 00 5

دوپوتیاں مشترکہ 00 01

حدیث مبارکہ میں ہے: (( الحقواالفرائض باهلهافمابقي فلاولي رجل ذكر. ) ) [1]

هذاهوعندي والعلم عندربي

جدیداعشاری فیصدطریقہ تقسیم

کل ملکیت100

بیوی8/1/12.5

بیٹی2/1/50

5پوتےعصبہ31.25 فی کس6.25

2پوتیاں عصبہ6.25 فی کس3.125

سوال:کیافرماتے ہیں علماءکرام بیچ اس مسئلہ کے کہ حسن علی فوت ہوااورورثاءمیں4بھتیجے10بھتیجیاں ایک بھانجہ چھوڑااورفوت ہونے والے نے مرتے وقت ساری ملکیت کی وصیت صرف ایک بھتیجےکےنام پرکی۔ وضاحت فرمائیں؟

الجواب بعون الوھاب:معلوم ہوناچاہیےکہ فوت ہونے والے نے جوملکیت چھوڑی ہےسب سےپہلے اس میں سےفوت ہونے والے کے کفن دفن کاخرچہ کیا جائے، دوسرے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت