فهرس الكتاب

الصفحة 581 من 660

ودفن کاخرچہ پوراکیاجائےگااس کےبعداگرقرضہ ہےتواس کوپوراکیاجائےگاپھراگروصیت ہےتواس کوثلث مال سے ادا کیا جائے گا۔ پھرمنقولہ خواہ غیرمنقولہ کوایک روپیہ قراردےکراس کےورثاءمیں اس طرح تقسیم کی جائےگی۔

ورثاء:بیٹامٹھو بیٹامیود بیٹی بھراں بیٹی بختاور

5آنہ4پائی 5آنہ4پائی 2آنہ8پائی 2آنہ8پائی

اس کےبعدحاجی مٹھوفوت ہوگیاجس کی کل ملکیت کوایک روپیہ قراردیاگیا۔

ورثاء:2بیٹے۔ 2آنہ8پائی ہرایک کو۔ اورآٹھ بیٹیاں۔ 10آنہ پائی مشترکہ اس کےبعدمیودخان فوت ہوگیاجس کی کل ملکیت کوایک روپیہ قراردیاگیا۔

ورثاء:ایک بیوی دوبھتیجے

4آنہ 12آنہ مشترکہ

هذاهوعندي والعلم عندربي

جدیداعشاریہ فیصدتقسیم

میت عبدالحکیم کل ملکیت100

2بیٹے 66.66 فی کس 33.33

2بیٹیاں 33.34 فی کس 16.67

میت حاجی مٹھو کل ملکیت33.33

2بیٹے 11.11 فی کس 5.555

8بیٹیاں 22.22 فی کس 2.777

میت حاجی میود کل ملکیت33.33

1بیوی4/1 8.33

2بھتیجےعصبہ 25 فی کس12.5

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت