فهرس الكتاب

الصفحة 592 من 660

طرح سےتقسیم کی جائے گی۔

مرحوم بچو کل ملکیت 1روپیہ

وارث: بیٹاغلام محمد بیٹی بیبان بیٹی سونی

8آنے 4آنے 4آنے

غلام محمدفوت ہوا ملکیت8آنے

بیوی کوایک آنہ۔ وارث چاروں بیٹیوں کومشرتک5آنے4پائیاں، بھتیجاخیرمحمد10پائی، بھتیجااللہ ڈنو10پائی۔

پھرمسمات حوافوت ہوگئی جس کی کل ملکیت کوایک روپیہ قراردیاجائے۔

وارث: 4بیٹیوں کو8پائی اور10آنےمشترکہ اورخاوندکو4پائی اور4آنے۔

نوٹ:غلام محمد نے جوملکیت اپنے بیٹے سلیمان کے نام کروائی تھی اس میں سےسلیمان کےوارثوں میں تقسیم کی جائے گی۔

مرحوم سلیمان کل ملکیت 1روپیہ

وارث پائیاں آنے

باپ 08 09

ماں 08 02

دوبیویاں مشترکہ 00 04

چاربہنیں محروم

دوچچازاد محروم

هذاهوعندي والعلم عندربي

جدیداعشاریہ فیصدطریقہ تقسیم

میت بچوکل ملکیت100

غلام محمد 1بیٹاعصبہ50

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت