فهرس الكتاب

الصفحة 594 من 660

قولہ تعالیٰ: {لِلذَّكَرِ‌ مِثْلُ حَظِّ الْأُنثَيَيْنِ} (النساء)

هذاهوعندي والعلم عندربي

سوال:کیافرماتےہیں علماءدين اس مسئلہ میں کہ بنام يارمحمدفوت ہوگیاجس نےوارث چھوڑے2بیٹےعمراورعیسیٰ، ایک بیٹی راجبائی بیوی رانی، اس کےبعدعیسیٰ فوت ہوگیاجس نےوارث چھوڑےایک سگابھائی عمراورتین بیٹیاں سنگھار، آمنت، مریم اوربیوی فاطمہ، اخیافی بھائی اوراخیافی بھائی کےدوبیٹےرمضان اورارباب۔ بتائیں کہ شریعت محمدی کےمطابق ہرایک وارث کوکتناحصہ ملےگا۔

الجواب بعون الوھاب:فوت ہونےوالایارمحمد کل ملکیت 1روپیہ

وارث:بیٹاعمر بیٹاعیسیٰ بیٹی راجبائی بیوی رانی

5آنے7پائی 5آنے7پائی 2آنے10پائی صرف2آنے

اس کےبعدعیسیٰ فوت ہوا۔ کل ملکیت7پائی 5آنے

وارث:بیوی فاطمہ 3بیٹیاں سگابھائی عمر اخیافی بھائی کی اولاد

2/1/8پائی 3آنے9پائی مشترکہ 2/1/13پائی محروم

الاحیاء

عمر راجبائی رانی فاطمہ

6آنے2/1/8پائی 2آنے10پائی 2آنے 2/1/8پائی

مریم سنگھار آمنت

1آنہ3پائی 1آنہ3پائی 1آنہ3پائی

هذاهوعندي والعلم عندربي

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت