وارث:بیوی2آنے، بیٹی8آنے، بھائی احمد6آنے، چچازادمحروم
حدیث مبارکہ ہے:
(( الحقوالفرائض باهلهافمابقي فلأولٰي رجل ذكر. ) ) [1]
احمدفوت ہواملکیت کوایک1روپیہ قراردیاجائےگا۔
وارث:بیوی2آنے، بیٹی8آنے، بھتیجی محروم، دوچچازادبہنیں محروم، چچازادبھائی6آنے۔
الله تعالیٰ کافرمان ہے: {فَإِن كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ الثُّمُنُ}
احمدکی بیوی فوت ہوگئی ساری ملکیت کو1روپیہ قراردیاجائےگا۔
وارث:بیٹی8آنے، بھائی4آنے، دونوں بہنیں مشترکہ4آنے
الله تعالیٰ کافرمان ہے: {وَإِن كَانَتْ وَاحِدَةً فَلَهَا النِّصْفُ}
واللّٰه اعلم بالصواب
جديداعشاریہ نظام
میت منٹھارکل ملکیت100
بیوی8/1= 12.5
بیٹی2/1= 50
(احمد) بھائی عصبہ37.5
چچازادمحروم
میت بھائی احمدملکیت100
بیوی8/1= 12.5
بیٹی2/1= 50
چچازادبھائی عصبہ37.5