فهرس الكتاب

الصفحة 603 من 660

بیوی 00 2

بیٹی 03 1

بیٹی 03 1

بیٹی 03 1

بیٹابچل 06 2

شفیع محمد 06 2

علی محمد 06 2

ولی محمد 06 2

باقی 3پائیوں کو11حصےکرکےہربیٹے کودواورہربیٹی کوایک دی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ کافرمان ہے: {فَإِن كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ الثُّمُنُ}

دوسرافرمان: {لِلذَّكَرِ‌ مِثْلُ حَظِّ الْأُنثَيَيْنِ}

جدیداعشاریہ نظام تقسیم

کل ملکیت100

بیوی8/1/12.5

4بیٹے عصبہ63.630 فی کس05.909

3بیٹیاں عصبہ23.683 فی کس7.954

هذاهوعندي والعلم عندربي

سوال: کیافرماتےہیں اس مسئلہ میں علماءکرام کہ حاجی جمن فوت ہوگیااوروارث چھوڑے دوبیٹیاں، دوبہنیں، تین بھائی، بتائیں کہ شریعت محمدی کے مطابق ہر ایک کو کتناحصہ ملےگا؟

الجواب بعون الوھاب:فوت ہونے والے کے کفن دفن کا خرچہ ، اورقرضہ اور

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت