فهرس الكتاب

الصفحة 605 من 660

وارث پائیاں آنے

بیوی 08 04

ماں 08 02

دونوں بھائی مشترکہ 04 09

هذاهوعندي والعلم عندربي

جدیداعشاریہ فیصد نظام تقسیم

کل ملکیت100

بیوی4/1/25

ماں6/1/16.66

دوبھائی عصبہ58.34 فی کس29.17

سوال: کیافرماتےہیں علماءدین اس مسئلہ میں محمدعمرفوت ہوگیاجس نے وارث چھوڑے دوبیویاں، ایک بیٹی، ایک بھائی محمدعثمان اورچچازادکابیٹااس کے بعدمحمدعثمان وفات کرگیا۔ جس نے وارث چھوڑے دوبیویاں، ایک بیٹی اورچچازادکے 7بیٹے عبدالرحمن ولدامیربخش، عبدالرزاق، عبدالجبار، عبددالرشید، عبدالستار، عبدالروف، محمدصدیق ولدمحمدمراد۔ بتائیں کہ شریعت محمدی کے مطابق ہرایک کوکتناحصہ ملےگا؟

الجواب بعون الوھاب:معلوم ہوناچاہیے کہ فوت ہونے والے کی ملکیت میں سےاس کے کفن دفن کا خرچہ نکالنےاورقرضہ اگرتھاتواداکرنے، تیسرے نمبرپر اگرجائزوصیت کی تھی توساری جائیداد کے تیسرےحصے تک سےپوری کرنے کے بعدوارثت اس طرح تقسیم ہوگی۔

فوت ہونے والامحمدعمر کل ملکیت 1روپیہ یعنی91ایکڑ

وارث: دونوں بیویاں2آنےیعنی11ایکڑ15ویسہ، بیٹی8آنےیعنی45ایکڑ20

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت