فهرس الكتاب

الصفحة 632 من 660

اس کےبعدبچو فوت ہوگئی ملکیت4/1/3پائی3آنہ

وارث:بہن1کوآنہ1پائی۔ باقی1آنہ4/1/4پائی میں سب چچازادکے بیٹے شارول، ولی محمد، وڈل، شاہ محمد، حسن میرل برابرکےحصے دارہیں۔

اس کےبعدزینب فوت ہوئی ملکیت2/1/6پائیاں6آنے

وارث:چچازادکےبیٹےمتارو، ولی محمد، وڈل، شاہ محمد، حسن میرل، 6آنے2/1/6 پائیوں میں برابرکےحصے دارہوں گے۔

هذاهوعندي والعلم عندربي

جدیداعشاریہ نظام تقسیم

میت منگی لدھوشاہ کل ملکیت100

بیوی 4/1/=25

4بہنیں 2/3/=66.66

چچازادبیٹا (نورشاہ) عصبہ8.34

ان میں ایک بہن میرزادی فوت کل ملکیت16.665

3بہنیں3/2/11.11 فی کس3.703

6چچازادبہن کے لیےعصبہ5.555فی کس0.925

پھردوسری بہن آمنہ فوت کل ملکیت20.368

2بہنیں3/2/13.578 فی کس6.789

6چچازادبہن کےبیٹےعصبہ6.79فی کس1.131

سوال: (1) کیافرماتے ہیں علماءدین اس مسئلہ میں کہ بنام محمدسلیمان فوت ہوگیاجس نے ورثاء میں ایک بیوی، ایک بھائی محمدحسن کوچھوڑاان کےعلاوہ اورکوئی بھی

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت